Header Ads Widget

Responsive Advertisement

لیکوریاکیا ہے، لیکوریا کی علامات کیا ہیں اور لیکوریا کا علاج کیسے کریں؟

لیکوریا کیا ہے ؟ اس کی علامات اور علاج

لیکوریاکیا ہے؟

لیکوریاکیا ہے، لیکوریا کی علامات کیا ہیں اور لیکوریا کا علاج کیسے کریں؟

لیکوریا ایک زنانہ مرض ہےجو عورتوں  کو اکثر لگ جاتی ہےاور اسےحسن کا دشمن بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ عورتوں کے حسن اور  جوانی وشباب کو اجاڑکررکھ دیتا ہے ۔اس سے عورتیں کمزوراور سست ہوجاتی ہیں۔

لیکوریا کی علامات

لیکوریا کی بہت سی  علامات ہیں جن میں سے کچھ مشہور اور جانی پہچانی علامات یہاں درج کردیتاہوں۔

Ü   لیکوریا میں اندام نہانی میں خارش ہوتی ہےاور اس میں سے سفید یا زردی مائل رطوبت خارج ہوتی ہے۔

Ü   کمر میں درد رہتا ہے

Ü   طبیت میں سستی رہتی ہے

Ü   جسم کمزور ہوجاتا ہے

Ü   چہرے پر چھائیاں نظر آتی ہیں

Ü   حمل قرارنہیں پاتا

Ü   مزاج چڑچڑاپن ہوجاتاہے

 لیکوریا  کا علاج  کیسےکریں؟

نسخہ برائے لیکوریا

Ü   اجوائن دیسی ،50 گرام

Ü   کالی مرچ,20 گرام

Ü   پودینہ خشک ,30 گرام

Ü   سونٹھ,20 گرام

Ü   تیزپات،20گرام

Ü   اسگندھ،30 گرام

Ü   گوند کیکر،20 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ بازار سے لیکران کو باریک کوٹ کران کا سفوف بنالیں بس دواء تیار ہے۔اب  اس کو استعمال کرنے کیلئے جو مقدار ہے اس کے حساب سے استعمال کرتےرہیں۔اگر خود نہیں بنا سکتے تو ہمیں بتائیں ۔ہماری خدمات حاصل کریں ہمارے دواخانےسے منگوائیں ۔ ہم آپ کومناسب دام میں تیار کر دیں گے۔

مقدار خوراک

آدھا چمچ چائے والا صبح ، رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد:  یہ نسخہ ہر قسم کے لیکوریا کو ختم کرتا ہے  اور لیکوریا کی وجہ سے پیدا شدہ تمام خرابیاں بھی ٹھیک ہوجاتی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے