احساس راشن پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن اور چیک کرنے کامکمل طریقہ
احساس راشن پروگرام
احساس راشن پروگرام کی ترسیل شروع ہوچکی ہے۔ یہ پروگرام خریداراوردوکانداردونوں کیلئے بنایاگیا ہے۔ اگرآپ احساس راشن پروگرام لاگو کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو اس تحریرکوغورسےپڑھ لیں۔ احساس راشن پروگرام شروع ہوچکا ہے۔ اگراپ احساس راشن پروگرام میں اپلائی کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں اوراسکے علاوہ معلوم بھی کرسکتے ہیں کہ آپ اہل ہوگئے یا نہیں۔ معلوم کرناچاہیں تواس کا طریقہ آخرپردیا گیاہے۔
مزید معلومات کیلئےاس ویڈیو کودیکھ لیں
احساس راشن پروگرام میں اپلائی کیسے کریں
احساس راشن پروگرام میں اپنی رجسٹریشن یا اپلائی کرنے کے 3 طریقےجو نیچے دیئے گئے ہیں۔ اگرآپ احساس راشن رعائیت پروگرام میں اپنی دوکان کی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تواس کیلئے یہاں اپلائی کریں۔ اگرآپ احساس راشن رعایٔت پروگرام میں تاحال رجسٹرڈ نہیں تودرج ذیل میں سے کوئی بھی طریقہ کاراپناتے ہوئے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
احساس راشن آن لائن کے لئے آن لائن شاپ/ دوکان رجسٹر کریں
احساس راشن پروگرام میں دوکان/شاپ رجسٹرڈ کرنے کے لئے آن لائن اپلائی/ رجسٹر کریں یا چیک کریں۔ کیا آپ موبائل میں احساس راشن دوکان آن لائن رجسٹریشن چاہتے ہیں توآج ہی اپلائی کریں۔ احساس راشن پروگرام اور احساس راشن دکن آن لائن رجسٹریشن فارم 2022 کے لئے رجسٹریشن کیسے کریں۔
یہ ویڈیودیکھیں
احساس راشن میں اپنا یعنی خریدار کےاپلائی کرنے کے تمام طریقے یہ ہیں۔
- ای خدمت
- موبائل سم سے ایس ایم ایس
- ویب پورٹل پرآن لائن اپلائی
احساس راشن پروگرام میں اپلائی کرنے کے طریقے
احساس راشن پروگرام میں خدمت مرکز میں اپلائی کا طریقہ
احساس راشن پروگرام میں موبائل سےاپلائی کرنے کا طریقہ
احساس راشن پروگرام میں موبائل سےاپلائی کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبرپررجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8123 پراپنا شناختی کارڈ نمبرمیسج کردیں۔ ' شناختی کارڈ نمبر' ایس ایم ایس کرنے کے بعد اس کا جواب مل جائے گا۔
احساس راشن پروگرام میں آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ
احساس راشن پروگرام میں اپلائی کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ احساس راشن پروگرام کے پورٹل پرآن لائن اپلائی کریں یعنی آن لائن رجسٹریشن ویب پورٹل پروزٹ کریں۔ یا نیچے آخر میں دیئے گئے بکس میں اپنا اندراج کرواسکتے ہیں۔
احساس کفالت پروگرام کی تفصیل یہاں دیکھیں
گنٹھیا کیا ہے، اسکی علامات اورعلاج کیسے کریں
احساس راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ
اب ہم احساس راشن چیک کرنے کا طریقہ جانیں گے۔ اس کے دو طریقے ہیں۔
1۔ 8123 پرکارڈ نمبرایس ایم ایس
احساس راشن پروگرام میں موبائل پراپنا قومی شناختی کارڈ نمبررجسٹرڈ سم نمبر سے 8123 پراپنا شناختی کارڈ نمبرمیسج کردیں۔ ' شناختی کارڈ نمبر' ایس ایم ایس کرنے کے بعد اس کا جواب مل جائے گا۔
2۔ ویب پورٹل پر یعنی آن لائن
احساس راشن پروگرام چیک کا طریقہ یہ ہے کہ آپ احساس راشن پروگرام کی اہلیت آن لائن معلوم کریں۔ اس کیلئے نیچے آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور چیک بٹن کو دبائیں۔
0 تبصرے